نیویارک۔ 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ٹینس کوئن ماریا شراپووا تو ڈوپنگ کے باعث دو سال کے ٹینس کورٹ سے باہر ہوگئیں ،اپنے آپ کو مصروف رکھنے اور ٹینس کو مس نہ کرنے کیلئے انہوں نے ہارورڈ بزنس اسکول میں پڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔