شادی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب میر ہادی حسن رضوی زوار کی دختر کی شادی جناب محمد ہادی علی کے فرزند مسٹر محمد اسد علی زوار کے ساتھ 30 مارچ کو بعد مغرب الاوہ بی بی دبیر پورہ میں انجام پائی اور استقبالیہ مریڈین فنکشن پیالیس نیو ملک پیٹ میں دیا گیا ۔ محفل عقد و استقبالیہ میں مہمانوں کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ جناب میر قمر حسن رضوی علمبردار علم بی بی و نعل مبارک ، میر حیدر حسن رضوی ، میر شبیر حسن رضوی نے خیر مقدم کیا ۔۔