شادی

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد خواجہ معین الدین مرحوم کی دختر کا عقد نکاح جناب سید جہانگیر کے فرزند سید نظام کے ساتھ 19 فروری کو مسجد نور گرومورتی نگر جگت گیری گٹہ روڈ میں انجام پایا ۔ استقبالیہ بمقام وائی ایم ایس فنکشن ہال روبرو سندھیا ہاسپٹل گاندھی نگر روڈ آئی ڈی پی ایل میں ترتیب دیا گیا ۔۔