شادی

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( راست ) : جناب شیخ محبوب کی دختر کی شادی جناب سید افضل الدین مرحوم کے فرزند الحاج سید کریم الدین کے ساتھ 8 فروری کو بعد عشاء شاہ منزل فنکشن ہال خلوت میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں مہمانوں کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔