شادی

حیدرآباد ۔ 27 ۔ جنوری : ( راست ) : صوفی شیخ شبیر حسین شاہ قادری شطاری ( جمیع سلاسل ) کی دختر کی شادی جناب میر قیصر علی (الکٹرانک انجینئر سعودی عرب ) ولد جناب نواب میر احمد علی کے ساتھ 26 جنوری بعد مغرب کشش فنکشن ہال روبرو عزیزیہ مسجد مشیر آباد میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں علماء کرام مشائخ عظام ، سیاسی قائدین کے علاوہ دوست احباب و رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔