شادی

** جناب محمد شریف مرحوم کے فرزند مسٹر محمد اسمعیل بابا کا عقد نکاح جناب محمد منیر کی دختر کے ساتھ 9 جنوری کو بعد نماز مغرب محبوب فنکشن ہال نیو اللہ پور سوراج نگر بورہ بنڈہ میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں رشتہ داروں اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مہمانوں کا ا ستقبال محمد غفور ، محمد سلیم ، محمد علیم اور محمد کلیم نے کیا۔

** جناب محمد یوسف خاں مرحوم کے فرزند مسٹر محمد اعظم خاں کا عقد جناب محمد متین مظفر خاں کی دختر سے 9 جنوری کو بعد نماز عشاء نمرہ فنکشن ہال آصف نگر تا مہدی پٹنم روڈ میں انجام پایا۔ محفل عقد میں رشتہ داروں اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ محمد عابد ، محمد مومن احمد، محمد موسیٰ ، محمد عیسیٰ اور راجیو کھوکا نے مہمانوں کا استقبال کیا۔