شادی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالکریم کی دختر کا عقد نکاح مسٹر محمد حسام الدین ( عقیل ) فرزند جناب محمد شریف کے ساتھ 18 دسمبر کو بعدنماز مغرب بصیرا فنکشن ہال انجمن باولی میں بحسن و خوبی انجام پایا جس میں عزیز و اقارب ، دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔