شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد کاظم عثمانی موظف ڈپٹی جنرل مینجر محکمہ فینانس و اکاونٹس کی دختر ڈاکٹر حمیرہ تزئن کا عقد نکاح جناب محمد اقبال احمد کے فرزند مسٹر محمد مدثر احمد کے ساتھ 18 دسمبر کو بعد نماز عشاء بندھن فنکشن ہال ٹولی چوکی میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ ڈاکٹر محمد عمید عثمانی اور ماسٹر محمد شارق عثمانی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر محفل عقد و عشائیہ میں عزیز و اقارب ، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔