شادی

حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد اظہار الطاف کی دختر عائشہ اظہار کی شادی الحاج حافظ محمد یعقوب الدین قادری مرحوم کے فرزند مسٹر محمد اسمعیل کے ساتھ 20 نومبر کو ملاپ گارڈن فنکشن ہال رنگ روڈ مہدی پٹنم میں انجام پائی ۔ اس پرمسرت تقریب میں رشتہ داروں اور دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مہمانوں کا استقبال جناب امیر حسین نے کیا ۔۔