حیدرآباد ۔ /16 اپریل (راست) جناب محمد عبدالنعیم کے فرزند حافظ محمد عبدالناصر سوداگر کا عقد مسعود محمد پرویز مرحوم کی دختر کے ساتھ /14 اپریل بروز جمعہ کو میزبان فنکشن پلازہ بنڈلہ گوڑہ میںانجام پایا ۔ محفل عقد میں رشتہ دار ، دوست احباب کے علاوہ معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ جناب محمد جاوید ، معراج احمد ، محمد اویس ، خواجہ کامران ، حافظ عبدالنظیر اور دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔