شادی

حیدرآباد۔21ستمبر ( راست) جناب محمد خواجہ کے فرزند مسٹر محمد نصیر کا عقد نکاح جناب محمد عارف کی دختر کے ساتھ 19ستمبر کو بعد عشاء نیومیاریج ہال نلگنڈہ چوراہا ملک پیٹ میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ‘دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسرس محمد یوسف ‘ محمد غوث ‘ محمد میاں ‘ محمد ابراہیم اور دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔