شادی

محبوب نگر /3 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب انور عزیز ولد جناب عبدالحمید صاحب مرحوم کا عقد نکاح ٹیکی وال میاریج گارڈن جئے پور میں جناب عبدالحمید مرحوم کی دختر کے ساتھ انجام پایا ۔ محفل نکاح میں جئے پور کی اہم شخصیتیں اور محبوب نگر کی اہم مذہبی سیاسی ، سماجی و ادبی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ جناب ناصر خان نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔