شادی

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد اقبال احمد کی دختر مس سیما احمد بی ٹیک کا عقد نکاح مسٹر محمد عبدالواجد بی ٹیک فرزند جناب محمد عبدالستار کے ساتھ 28 اگست کو بعد نماز عصر مسجد حبیبہ سات گنبد روڈ پر بحسن و خوبی انجام پایا ۔ بعد ازاں استقبالیہ ایم ایف گارڈن فنکشن پیالیس ٹولی چوکی میں ترتیب دیا گیا ۔ جس میں عزیز و اقارب دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔