شادی

جڑچرلہ /28 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد اسماعیل خان موظف محکمہ جنگلات کے فرزند محمد مجیب خان ایم بی اے حال مقیم سعودی عربیہ کی شادی جناب محمد صادق اریگیشن ڈپارٹمنٹ کی دختر کے ساتھ 25 فروری بعد مغرب نکاح چندرا گارڈن فنکشن ہال ، سنگل گڈہ بادے پلی میں انجام پائی ۔ اس تقریب میں سیاسی مذہبی قائدین کے علاوہ رشتہ دار دوست احباب کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ محمد نسیم جمیل ، منہاج الدین ، واجد ، سلیم ، یونس ، ایوب خان تاجر نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا ۔