شادی

حیدرآباد /21 اگست ( راست ) لفٹیٹنٹ سید نصیر احمد کیمسٹری لکچرر گورنمنٹ کالج نامپلی و ڈاکٹر توحید سلطانہ پرنسپال بھاسکر انجینئیر کالج کی دختر مس عائشہ سلطانہ بی ٹیک کی شادی مسٹر محمد آصف الدین بی ای ایم ایس ( یو ایس اے ) فرزند جناب محمد شہاب الدین ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائرکٹر ٹاون پلاننگ کے ساتھ پون گارڈن گڈی ملکاپور میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں ڈاکٹرس ، انجینئیرس ، پروفیسرس ، لکچررس و معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ عروس کے چچا سید ظہیر احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔