شادی

٭٭ جناب محمد جاوید احمد بلڈر احد کنسٹرکشن کمپنی کی دختر مس ثانیہ فردوس آرکیٹکٹ کی شادی مسٹر محمد امیر خان ایم بی اے فرزند جناب محمد حمید خاں کے ساتھ 15 اگست کو اشوکا گارڈنس گڈی ملکاپور مہدی پٹنم میں بحسن و خوبی انجام پائی ۔ محفل عقد میں ڈاکٹرس ، انجینئرس ، بلڈرس ، بزنس مین و معززین شہرکی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ عروس کے ماموں جناب عظیم اللہ خاں بھائی محمد اختر احمد ( انجینئر دوبئی ) نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔