شادی

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد کاظم عثمانی کے فرزند مسٹر عمید عثمانی کی شادی جناب کاظم اعظم کی دختر ثانیہ جبین اعظم کے ساتھ یکم اگست کی شام عدن گارڈن کنگ کوٹھی میں انجام پائی ۔ شادی کی اس تقریب میں دوستوں رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ محمد شارق عثمانی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔