شادی

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( تبارک نیوز ) : صحافی جناب فیض محمد اصغر ایڈیٹر تبارک نیوز کے فرزند تبریز محمد زبیر کا عقد جناب محمد عبدالرحیم خاں مرحوم کی دختر کے ساتھ ڈیسنٹ فنکشن پیالیس مہدی پٹنم میں انجام پایا ۔ مولانا محمد خواجہ شریف نے خطبہ نکاح پڑھا اور دعا کی ۔ تقریب شادی میں علماء کرام و مشائخین عزیز و اقارب دوست احباب اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔