حیدرآباد ۔ 2 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید مقصود احمد رضوی کی دختر سیدہ حبیبہ رضوی کی شادی جناب محمد ساجد کے فرزند محمد عبید کے ساتھ میریڈین فنکشن ہال ملک پیٹ میں انجام پائی ۔ تقریب نکاح میں نمائندہ سیاست برائے نیوزی لینڈی سید مجیب کے علاوہ عزیز و اقارب اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مہمانوں کا استقبال جناب سید احمد حبیب رضوی ، سید شمیم احمد رضوی ، اور سید فیض رضوی نے کیا ۔۔