شادی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : محمود بن محمد بن حیدرہ صدر نشین فائن گروپ آف جنرل اسٹورس کی نبیری دختر صالح بن محمود بن حیدرہ ( جاوید بن حیدرہ ) کا عقد نکاح عمران بن حسن بن محفوظ فرزند حسن محفوظ بن محفوظ کے ساتھ عمر گلشن میں انجام پایا ۔ قاضی حبیب احمد بن سالم العطاس نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ تقریب میں تجار ، سیاسی ، سماجی قائدین دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ عبدالرشید خاں ، حسن بن محمود بن حیدرہ ( شاہد بن حیدرہ ) نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔