شادی

بچکنڈہ۔/23جنوری ، ( فیکس ) سید سراج ( سعودی عرب ) ولد سید عبدالغنی رائے پلی کی شادی دختر جنیب اختر محمد کے ساتھ 22جنوری بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام مسعودہ پیالیس فنکشن ہال معین باغ فتح شاہ نگر حیدرآباد میں سادگی کے سات ھانجام پائی۔ اس موقع پر شیخ بشیر سینئر الکٹریشن شیخ محبوب شیخ فیروز خیراللہ خان، شیخ عثمان سابق سرپنچ رائے پلی، سید افضل، محمد اسمعیل، محمد محبوب،عبدالعلیم، محمدفاروق، محمد سرفرا، محمد امتیاز ، عبدالسمیع ، مولانا عبدالعلیم فاروقی ناظم تعلیمات مدرسہ محمدیہ شیخا پور کے علاوہ دوست احباب رشتہ داروں کے علاوہ عوام کی کثیر تعدادموجود تھی۔