حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید شاہ عبدالقدوس قادری کے فرزند سید شاہ عبدالجواد قادری کی شادی دختر جناب جاوید زبیر صدیقی کے ساتھ جمعرات کی شام سٹی فنکشن ہال چنچل گوڑہ میں انجام پائی اور استقبالیہ مینار گارڈن فنکشن ہال کریم نگر میں ترتیب دیا گیا ۔ جناب سید شاہ احمد قادری اور جناب سید مخدوم حسینی سلیم نے مہمانوں ، دوست و احباب کا خیر مقدم کیا ۔۔