شادی

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد صادق ماجد کے فرزند مسٹر محمد سلیمان ( حال مقیم کویت ) کی شادی جناب اختر حسین کی دختر کے ساتھ 11 جنوری کو بعد عشاء پرائیڈ او ایس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں انجام پائی ۔ جناب عبدالغنی میر حامد علی نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا ۔۔