شادی

حیدرآباد /7 جنوری ( راست ) جناب ایف ایم شوکت کی دختر کا عقد نکاح جناب محمد عبدالسلیم کے فرزند مسٹر محمد عمران کے ساتھ 7 جنوری بروز جمعرات کو بعد مغرب آر آر میاکس فنکشن پلازا رنگ روڈ کاروان روڈ پر بحسن و خوبی انجام پایا ۔ الحاج محمد سلیم اور دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، رشتہ داروں ، دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔