شادی

حیدرآباد۔/15نومبر، ( راست ) جناب عبداللطیف مرحوم کے فرزند مسٹر عبدالحفیظ پروپرائٹر اے ایچ ٹریڈرس کی شادی دختر جناب محمد اسمعیل بزنس مین کے ساتھ ریگل  فنکشن ہال واقع بنڈلہ گوڑہ میں انجام پائی۔ اس تقریب میں دوست احباب عزیز و اقارب ، بزنس مینس و سربر آوردہ اصحاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔