شادی

حیدرآباد ۔ 31 اکٹوبر (راست) جناب محمد یوسف نارسنگی کے فرزند محمد فیض کا عقد جناب شیخ چاند (مرحوم) کی دختر کے ساتھ کل شام مسلم کمیونٹی فنکشن ہال جامع مسجد کامپلکس پی ایچ ای ایل ٹاؤن شپ آر سی پورم میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ محفل عقد میں دوست احباب، رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھی۔ مہمانوں کا استقبال محمد یٰسین اور محمد عظیم نے کیا۔