شادی

حیدرآباد۔ 14؍اکتوبر ( راست ) جناب سید ہاشم مرحوم کی دختر ثنا ء فردوس ایم بی بی ایس کا نکاح خواجہ محمد سلطان الدین  مرحوم  کے فرزندمحمد مصباح الدین کے ساتھ 11 اکتوبر کو بعد عشا مسجد سیدہ زاہدہ احمد صاحبہ میں انجام پایا ۔ استقبالیہ معراج گارڈن فنکشن ہال’ بندلہ گوڑہ میں ترتیب دیا گیا۔ دونوں محافل میں دوست احباب ‘ رشتہ داروں اور اساتذہ برادری کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ دادا سید سالار ‘برادران عروس سرفراز ‘ شہنواز کے علاوہ فیروز ‘ عبدالرب اور دوسروں نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔