حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد فاروق علی عرف محمد مصطفی سپرنٹنڈنٹ محکمہ صحت کی دختر کا عقد کل شام محمد عفان فرزند جناب محمد احمد مرحوم کے ساتھ مسجد ظفریہ جی ایم نگر پھسل بنڈہ میں انجام پایا ۔ بعد ازاں روز گارڈن فنکشن ہال چمپا پیٹ میں استقبالیہ ترتیب دیا گیا ۔ رشتہ دار ، دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔