شادی

حیدرآباد۔/16 نومبر، ( راست ) جناب امیر اسمعیل ناصر الدین چیف ایڈیٹر روز نامہ’ وائس آف حیدرآباد ‘ کی دختر کا عقد جناب محمد احمد زکی الدین ولد جناب محمد احمد لئیق الدین کے ساتھ بروز جمعہ عمر گلشن فنکشن ہال چندرائن گٹہ میں انجام پایا۔ مہمانوں کا استقبال سید فیملی، الرحمن فیملی اور اعظمی فیملی نے کیا۔