شادی

حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( راست ) : جناب رحیم الدین قادری مرحوم کے فرزند مسٹر رفیع الدین قادری کی شادی جناب محمد فرید شریف کی دختر کے ساتھ 30 اکٹوبر کو بعد عصر جامع مسجد پیاروں میاں مصری گنج میں انجام پائی ۔ استقبالیہ تاج پلازہ فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں دیا گیا ۔۔