شادی

حیدرآباد ۔ 4 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب میر منظور علی کی نواسی اور دختر محمد احمد علی کا عقد نکاح مسٹر سید عرفان فرزند جناب سید عزیز مرحوم بمقام سنی گارڈن فنکشن ہال حافظ بابا نگر میں 3 ستمبر کو انجام پایا ۔ خطیب مولانا محمد غوث محی الدین نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ عروسہ کے ماموں مسرز محمد شوکت علی ، میر فیروز علی ، میر شباہت علی اور برادر عروسہ محمد امتیاز علی ، محمد فیاض علی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔