شادی

حیدرآباد ۔ 12 ستمبر (راست) جناب محمد غوث کے فرزند مسٹر محمد خلیل کا عقد نکاح جناب محمد اسمعیل کی دختر کے ساتھ 12 ستمبر کو بعد نماز عشاء نیوکلاسک گارڈن فنکشن ہال عطا پور میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ اس موقع پر تقریب نکاح میں عزیز و اقارب، دوست و احباب، رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔