حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید مجیب نمائندہ سیاست نیوزی لینڈ کے فرزند مسٹر سید مطیب ذیشان انجینئر آکلینڈ نیوزی لینڈ کی شادی مس تحسینہ بیگم ( بی ایس سی ۔ ایم ٹیک ، سافٹ ویر انجینئر ) دختر جناب شیخ مختار احمد کے ساتھ نیشنل فنکشن پلازا میں انجام پائی ۔ اس تقریب میں دوست احباب عزیز اقارب ، ڈاکٹرس ، انجینئرس ، صحافیوں و دیگر سربرآوردہ اصحاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب زاہد علی خاں ، نیوز ایڈیٹر سیاست جناب عامر علی خاں کے علاوہ وزیراعظم نیوزی لینڈ جینڈا ارڈن ، وزیر میناریٹی آفیسر مسٹر مائیکل اوڈ ، رکن پارلیمنٹ نیوزی لینڈ کنول جیت بخشی ، پرمجیت پرمار ، و دیگر نے مبارکباد پیش کی ۔۔