شادی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالرحمن ( قیوم ) کے فرزند مسٹر ریان کا نکاح جناب محمد عبدالرحیم صدیقی کی دختر میمونہ رحیم کے ساتھ بروز جمعہ 8 دسمبر او ایس فنکشن ہال ہاشم آباد ، چندرائن گٹہ میں انجام پایا ۔ اس تقریب میں رشتہ دار ، دوست احباب اور معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسٹر علیم ، مسٹر رضوان اور مسٹر رومان نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا ۔۔