شادی

حیدرآباد ۔ 7 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالرحمن ( قیوم ) کے فرزند مسٹر رومان عبدالرحمن راشد کا نکاح جناب شیخ طاہر صاحب کی دختر اسماء طاہر کے ساتھ 7 دسمبر بروز جمعرات روپ گارڈن فنکشن ہال ، ریتی باولی رنگ روڈ میں انجام پایا ۔ رشتہ دار ، دوست احباب اور معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسٹر رضوان اور مسٹر ریان نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔