شادی

حیدرآباد /29 ستمبر ( راست ) جناب سید اظہر شریف کی دختر کا عقد جناب محمد اقبال علی کے فرزند محمد مظہر علی کے ساتھ 28 ستمبر 2016 کو سٹی پیالیس فنکشن ہال ، بنڈلہ گوڑہ چندرائن گٹہ میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ رشتہ دار ، دوست ، احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسٹر مصطفی ، مسر ایروز نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔