حیدرآباد ۔ 10 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالواسع صدیقی موظف سپرنٹنڈنٹ اے پی ڈی ڈی سی ایف حیدرآباد کے فرزند مسٹر محمد عبدالباری صدیقی عرف فرحان بی ٹیک کا عقد حافظ عبدالقادر زاہد کی دختر کے ساتھ 8 اگست کو بعد نماز عشاء مبین فنکشن پیالیس ہمت پورہ سادگی کے ساتھ انجام پایا ۔ محفل عقد میں رشتہ داروں اور دوست و احباب نے شرکت کی ۔۔