سی آئی سدھا کر نے جائزہ لے لیا

منچریال۔30 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر سدھاکر سی آئی پولیس ٹریننگ کیمپ کریم نگر نے آج منچریال اٹائچ اسٹیشن ہاؤز آفیسر کی حیثیت سے منچریال پولیس اسٹیشن میںجائزہ حاصل کرلیا۔ وہ کریم نگر سے یہاں تبادلہ ہونے پر آئے ہیں ۔ وہ 2004ء بیاچ میں بحیثیت ایس آئی منتخب ہوئے اور قبل ازیں بحیثیت ایس آئی ضلع کے جئے نور ‘ کیرا میری ‘ دیواپور ‘ کڈیم اور خانہ پور میں خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ 2013ء میںانہیں ایس آئی سے سی آئی ترقی دی گئی ۔