حیدرآباد ۔ 9 جون (سیاست نیوز) سیف آباد کے علاقہ میں ایک سیکوریٹی گارڈ نے مشتبہ طور پر پھانسی لے لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 37 سالہ سینو جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ ذہنی تناؤ کا شکار تھا۔ سیف آباد میں رہتا تھا اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔