سینئر کانگریسی لپانگ نے پارٹی چھوڑی

شیلانگ ، 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) میگھالیہ میں کانگریس کو بڑے جھٹکے میں پانچ مرتبہ کے چیف منسٹر ڈی ڈی لپانگ نے پارٹی سے استعفا دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے۔ کہ قیادت سینئر قائدین کو ’’مرحلہ وار انداز میں حاشیہ پر کردینے‘‘ کی پالیسی اختیار کررہی ہے۔