حیدرآباد ۔ 30 ۔ مئی : ( راست ) : ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں پروفیشنل کمپیوٹر کورسیس کا یکم جون سے آغاز ہوگا ۔ کمپیوٹر کورسیس میں ایم ایس آفس ، آٹو کیاڈ ، تھری ڈی میکس ، ڈی ٹی پی ، ریوٹ اور اکاونٹنگ پیاکیجس کی تربیت دی جائے گی ۔ ہر ماہ مختلف کورسیس میں 100 سے زائد طلباء وطالبات ان کورسیس سے استفادہ حاصل کر کے شہر اور بیرونی ملک میں اچھی ملازمت کررہے ہیں ۔ داخلہ کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ خواہش مند حضرات رجسٹریشن کیلئے ادارہ سیاست سے راست یا پھر فون 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔۔