حیدرآباد ۔ /10 اگست (پریس نوٹ) ادارہ سیاست کے زیراہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسس جس میں اکاؤنٹنگ پیاکیج ، ریوٹ ، فلم اینڈ ٹی وی ایڈیٹنگ اور اسپوکن انگلش میں داخلے جاری ہیں ۔ داخلے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ کمپیوٹر سے واقفیت نہ رکھنے والے طلبہ اور افراد بھی استفادہ کرسکتے ہیں ۔ خواہشمند امیدوار ادارہ سیاست میں راست فون نمبرات 9642786042, 9652813994, 040-24744114 Ext. 231 پر ربط کرکے رجسٹریشن کروائیں ۔