سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض کا بمپر ڈرا

حیدرآباد4؍مئی (پریس نوٹ) سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض روبرو کرشنا ٹاکیز چارمینار کاٹریبل دھماکہ آفر بمپر ڈرا نکالا گیا جہاں محمد مبین کی بھانجی ڈیڑھ سالہ سیما ساکن میریال گوڑہ نلگنڈہ جن کا کوپن نمبر 12040ہے جن کے دو لوگوں کے لئے عمرہ ٹکٹ حاصل ہوا ۔اس کے علاوہ دیگر ترغیبی انعامات میں نازیہ بیگم ساکن آصف نگر کوپن نمبر 13427اور آسیہ سلطانہ ساکن ہمت پورہ خلوت چارمینار کوایر کولر حاصل ہوا ۔ اس موقع پر معزز گاہک ڈرا میں نکالے گئے کوپن دیکھاتے ہوئے ان کے ہمراہ پروپرائٹر سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض مسٹر وکاس کمار گوئیل بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 66147553پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔