سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض پر ٹریپل دھماکہ آفر کا 5 واں منی ڈرا

سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس روبرو کرشنا ٹاکیز گلزار حوض چارمینار پر جاری ٹریپل دھماکہ کا 5 واں منی ڈرا معزز گاہکوں کے ذریعہ اٹھایا گیا جہاں معزز گاہک خاتون ڈرا کے کوپن دکھاتے ہوئے کے علاوہ مسٹر وکاس کمار گوئل پروپرائٹر سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس بھی تصویر میں دیکھے جاسکتے ہیں ۔ اس ڈرا میں 3 معزز گاہکوں کو فریج ، واشنگ مشین اور ٹی وی دئیے گئے ۔ انعام پانے والوں کے نام ، مقام اور کوپن نمبر حسب ذیل ہیں ۔ کوپن نمبر 11986 ساکن گوشہ محل ۔ (2) کوپن نمبر 10795 محمد اظہر ساکن ملک پیٹ ۔ (3) محمد یونس ساکن چندرائن گٹہ کوپن نمبر 11083 ہے ۔ نوٹ ہمارا بمپر ڈرا 2 مئی 2015 کو شام 7 بجے گلزار حوض شوروم پر اٹھایا جائے گا ۔ جس میں 2 لوگوں کے لیے عمرہ ٹکٹ دیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ ترغیبی انعام میں 2 لوگوں کو دو ائیر کولر دئیے جائیں گے ۔ جلدی کیجئے اور انعام کے حق دار بنئے ۔ اسکیم جاری ہے ۔ دیگر تفصیلات کے لیے 66147553 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔