حیدرآباد ۔ 28 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : قلب کی دیکھ بھال کے لیے آج نہ صرف عالمی درجہ کی مہارت ضروری ہے بلکہ وسائل بھی اہمیت رکھتے ہیں ۔ انسانی زندگی کو لاحق مسائل کی وجہ کو سمجھنے کے تعلق سے بھی مہارت لازمی ہوتی ہے ۔ سن شائن ہاسپٹلس ، مادھا پور نے قلب کے مریضوں کے لیے ایک ایوینٹ کا اہتمام کیا جہاں تمام شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے تحریک پائے ہیں ۔ ڈاکٹر سمیر دیوالے کی رہنمائی میں قلب کے امراض کی حالت سے نمٹنے اور بحالی کے سفر پر روشنی ڈالی گئی ۔ قلب کی تمام قسم کی سرجریوں میں 99 فیصد سے زیادہ کے ٹریک ریکارڈ کے ساتھ ڈاکٹر سمیر دیوالے ایک محفوظ قلب کے سرجن ہے ۔ ان کو ہندوستان میں بہتر کارڈیوتھراسک سرجن کا اعزاز حاصل ہے ۔ ڈاکٹر سمیر دیوالے چیف کارڈیوتھراسک سرجن سن شائن ہاسپٹلس مادھا پور 15 سالہ کے دور میں 7000 سے زیادہ مریضوں کو کامیاب آپریٹ کرنے کا ایک بہترین ریکارڈ رکھتے ہیں ۔ سن شائن ہاسپٹلس جو 200,000 مربع فیٹ اور 200 بستر کا ہاسپٹل ہے بہتر ڈاکٹرس کنسلٹنٹس اور وسائل کی پیشکش کرتا ہے ۔۔