صنعا ۔ /27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی زیرقیادت اتحاد کے حملوں سے 23 باغی اور پانچ شہری یمن کے جنوب مشرقی علاقہ میں ہلاک ہوگئے ۔ اتحاد کے ہیلی کاپٹرس اور طیاروں میں ایک عمارت کو حملے کا نشانہ بنایا تھا جو دیہات ذیلا میں باغیوں کے زیراستعمال کی قریبی مکان بھی حملے کا نشانہ بنے ۔ جس کی وجہ سے 23 باغیوں کے علاوہ پانچ شہری بھی ہلاک ہوگئے ۔ 17 افراد زخمی ہیں ۔ فضائی حملے سعودی فوج کے اعلان کے بعد کے ایک سعودی جنرل جازان میں مملکت کا دفاع کرتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں ، کئے گئے ۔