سعودی عرب میںپہلی عرب فلم 20ستمبر کوریلیز

ریاض ۔16ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام )سعودی شائقین 20ستمبر 2018ئ۔ کو پہلی عرب فلم ’’البدلہ‘‘ دیکھ سکیں گے۔ یہ تامر الحسنی کی فلم ہے۔ 20ستمبر سے فوکس ریاض پارک میں پیش کی جائیگی۔