ریاض ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کے ملک سلمان اور ولیعہد شہزادہ سے ملاقات کرکے لاپتہ صحافی جمال خشوگی کے تنازعہ کو ختم کرنے کی خواہش کی۔ امریکہ کے بموجب سعودی عرب نے جامع تحقیقات کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے۔