سعودی عرب، نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنا دے گا

ریاض۔ 2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے قطر کے اطراف نہر کھود کر اسے جزیرہ میں تبدیل کردینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سینئر مشیر سعودال قحطاتی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس عظیم تاریخی منصوبہ سے خطہ کا جغرافیہ ہی بدل دیا جائے گا۔قطر کو سعودی سرزمین سے یکا و تنہا کردینا اصل مقصد ہے۔