سری ندھی قرضہ جات میں 99%فیصد ریکوری

یلاریڈی ۔29اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میںاب تک سری ندھی( نسواں فنڈ) اسکیم کے ذریعہ خواتین سنگموں کو دیئے گئے قرضہ جات میں 99%فیصد ریکوری کرلیا گیا ہے ۔ سری ندھی AGMروی کمار نے منڈل ناگی ریڈی پیٹ ‘IKPآفس پر اخباری نمائندوں سے مزید بتایا کہ ضلع بھر میں اب تک سری ندھی اسکیم کے ذ ریعہ 22فیصد قرض ریکوری کرلیا گیا ہے ۔ اب تک حاصل کئے گئے قرض کو بلاسود رقم کے ادا کرنے کا مشورہ دیا ۔ حکومت سود کی رقم ادا کرنے کے بعد واپس قرض لینے والوں کی ادا کردی جائے گی۔ایس ایس ٹی سب پلان کے تحت جیون روزگار بہتر بنانے کیلئے ایس ٹی ‘ ایس سی کو فی کس 50ہزار روپئے قرضہ جات دیئے گئے ہیں ۔